اوکاڑہ(محمدمظہررشید)سماجی کارکن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات 2014میں نائب صدر کی نشست کے لیے انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا انکے اس فیصلے کو وکلاء برادری کی اکثریت نے سراہا ہے یاد رہے کہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ معروف سماجی کارکن کی حثیت سے نمایاں مقام رکھتی ہیں انھوں نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات 2010میں پہلی بار جوائنٹ سیکرٹری کی نشست کے لیے انتخاب میں حصہ لیا اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر بار کی نئی تاریخ رقم کی
You must be logged in to post a comment.