پاکستانتازہ ترین

عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان حج کی ادائیگی کے لیے روانہ

aqeelقصور(پریس ریلیز) عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان (T.E) حج ادا کرنے کے لیے روانہ ہوگئے ۔ ان کی فلائٹ جمعرات رات ساڑھے سات بجے تھی۔انکی حج سے واپسی 23اکتوبر کو ہوگی۔ شکیل خان کو ائیر پورٹ پر الوداع کرنے کے لیے شفیق خان (سابق صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن )، اشفاق خان مینیجر ایم سی بی ، وقاص خان سی او سنہری بنک کراچی، دانیال خان،فہیم خان ایس ایم اعجاز ٹیکسٹائل، فہد خان کالمسٹ اور عقیل خان سینئر نائب صدر سی سی پی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button