پاکستانتازہ ترین

حج 2013ءکیلئے قرعہ اندازی نہیں ہوگی

Ammi with kabaلاہور(نامہ نگار) حج پالیسی 2013ءکے نکات کے حوالے سے معلوم ہوا ہے حج 2013ءکے لئے قرعہ اندازی نہیں ہوگی بلکہ سرکاری سکیم کی حج درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔ نادرا کا شناختی کارڈ ریڈر سیل پارسپورٹ جس کی معیاد اپریل 2014ءتک ہو حج 2013ءکے لئے کار آمد ہوگا۔ حج فارم بنکوں سے مفت ملیں گے بنکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کے لئے سپیشل اکاﺅنٹر قائم ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button