تازہ ترینعلاقائی

شیعہ علماء کونسل کا لاہور میں بھی دھرنا،ٹریفک بلاک

dharnaلاہور(نامہ نگار) ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔سانحہ کوئٹہ کے خلاف شعیہ علما کونسل کے زیر اہتمام ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ،امامیہ کالونی جی ٹی روڈ اور فیروز پور پر میٹرو بس سروس کے روٹ چونگی امرسدھو پر دھرنے دیئے گئے۔ احتجاج کے باعث ٹریفک بری طرح جام ہو گیا۔ شیعہ علما کونسل کے کارکنوں نے سانحہ کوئٹہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ قائدین کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات نہیں کرتی وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  کورونا کے وار جاری،120افراد جان کی بازی ہارگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker