پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف کوترکی کا سب سے بڑااعزاز’تمغہ جمہوریت‘دیا گیا

nawazانقرہ(نمائندہ خصوصی پاک نیوز)وزیراعظم نواز شریف کو کو ترکی کا سب سے بڑااعزاز ’تمغہ جمہوریت‘ دیا گیا، ترک صدر عبداللہ گل نے منگل کے روز یہاں منعقدہ ایک تقریب میں وزیراعظم نواز شریف کو تمغہ جمہوریت دیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمغہ جمہوریت ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات ہمالیہ سے بلند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:کول پاورپلانٹ پر ناقص انتظامات کے باعث وکلاء نے تقریب کابائیکاٹ کردیا‘ شدید نعرہ بازی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker