تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:مسلم لیگ ن پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتی ہے،چوہدری ادریس

jhangجھنگ(تحصیل رپورٹر)منڈی شاہ جیونہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوھدری ادریس گجرنے میڈیاکی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوے کہاکہ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری سے عوام کی مشکلات اور مسائل ان کی دہلیز پر حل ہونگے مسلم لیگ ن پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتی ہے مسلم لیگ ن مُوثرپالیسیوں سے وطن عزیزجلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو گامسلم لیگ ن کی حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلاناہمارا عزم ہے اور غربت ، دہشت گردی ختم کرنا ہمارا اہم مقصد ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button