تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی ، کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی

rawalpindiراولپنڈی (نامہ نگاررحیم عباسی)تھا نہ مری کے علاقے میں کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص زخمی ہو گیا بتایا جاتا ہے کہ بڈھیار کے رہائشی زاہد نے تھانہ مری پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اسے ذاتی خلش کی بنا کرعاشق نے کلہاڑیوں سے اس پر حملہ کرکے زخمی کر دیا۔ زاہد نے پولیس کو بتایا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں بلاوجہ مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے شہری کا میڈیکل کرانے کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  آرٹیکل 245 کا کسی سیاسی سرگرمی سے تعلق نہیں ،وزیر داخلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker