تازہ ترینعلاقائی

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس اوکاڑہ محمد وسیم طارق کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس

okaraاوکاڑہ(شہباز ساجد چیف رپورٹر پنجاب)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس اوکاڑہ میں محمد وسیم طارق کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جسمیں دفتر کے سٹاف نے شرکت کی ۔ اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ ساہیوال ڈویژن کے سینئر فوٹو گرافر ناصر جعفری کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ریاض: طوفانی بارشوں سے تباہی، 13 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker