وزیراعظم نواز شریف ترکی کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ستمبر 19, 2013
Less than a minute
اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف ترکی کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف جمعرات کی شام اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے جہاں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ان کا استقبال کیا۔