تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: سابقہ رنجش پر پانچ افراد کانوجوان پرتشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار) سابقہ رنجش پر پانچ افراد کانوجوان پرتشدد تفصیلات کے مطابق موضع شیاب گڑھا کے نوجوان محمدعاطف کی شوکت وغیرہ کے ساتھ سابقہ رنجش چل رہی تھی گزشتہ روزہ وہ اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر موضع چھانگی کی طرف جارہاتھا جب وہ گاؤں کے قریب پہنچاتواس کو پہلے سے موجود ملزم شوکت وغیرہ پانچ کس نے روک لیا اور اس کو ڈنڈوں سوٹوں سے زدکووب کرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button