پاکستانتازہ ترین

لندن‘خواجہ آصف کو ہیتھروائیرپورٹ پرروک لیا گیا

khawaja asifلندن (پاک نیوز سے) وفاقی وزیر خواجہ آصف کو لندن سے لاہور آتے ہوئے ہیتھرو وائر ائیرپورٹ پر روک لیا گیا سامان کی دو دفعہ سکریننگ اور ممنوعہ اشیاء نکالنے کے بعد واپسی کی اجازت ملی نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف لندن سے لاہور کے لئے جب ہیتھرو وائر ائیرپورٹ سے بورڈنگ کارڈ لینے کے بعد اندر داخل ہوئے تو ان کے سامان کی سکریننگ کے دوران کچھ مشکوک چیزوں کے سامان میں شامل ہونے پر انہیں روک لیا گیا اور دوسری بار سامان کی سکریننگ کی گئی جس کے بعد ان کے سامان کی تلاشی لی گئی اور کچھ ممنوعہ مائع اشیاء نکالنے کے بعد سامان واپس دیا گیا اور انہیں طیارے میں سوار ہونے کی اجازت دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker