تازہ ترینکھیل

ماریہ طورنے ’ناش سکواش کپ‘جیت لیا

dd اونٹاریو(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کی ماریہ طور نے ”ناش سکواش کپ“ میں کامیابی حاصل کرکے یہ اعزاز جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ لندن میں کھیلے گئے اس ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی اسکوائش اسٹار کا مقابلہ ہالینڈ کی میلو وانڈر سے ہوا، پہلے سیٹ میں میلو نے ماریہ طور کو سخت ٹائم دیا بعد ازماریہ نےو¿ سیٹ میں 11-13 ، دوسرے سیٹ میں ماریہ طور نے بھرپور کھیل پیش کیا اور ڈچ کھلاڑی کو با آسانی 3-11 سے زیر کیا۔ تیسرے سیٹ میں ماریہ نے9-11سے فتح حاصل کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ٹارنامنٹ میں فتح کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ سکواش کی دنیا میں نام پیدا کرنا چاہتی ہیں. انہوں نے اور ان کے گھر والوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لئے شدید مشکلات کا سامنا کیا ہے اور یہ ٹورنامنٹ جیت کر انہوں نے اپنی منزل کی جانب قدم بڑھائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی برسی آج منائی جارہی ہے

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker