تازہ ترینعلاقائی

کو ہا ٹ:سرکاری پرائمری سکولوں میں بچوں سے مشقت لینے پرپابندی لگا ئی جائے

kohatکو ہا ٹ ( ڈسٹرک رپو رٹر)سر کاری پرو ئمری سکو لوں میں بچوں سے مشقت لینے پرپا بندی لگا ئی جا ئے ،زنا نہ پرا ئمری سکولوں میں ا سا تزہ طا لبات سے صفا ئی کر وانے کے سا تھ ساتھ ا پنے بچے سنبھا لنے کی ڈ یو ٹی بھی لینے لگیں وا لد ین نے کمشنر کو ہا ٹسے ا صلاحی ا حوال کا مطا لبہ کر دیا تفصلات کے مطا بق کو ہا ٹ شہر سمیت ضلع بھر میں پرا ئمری سکولو ں میں بچوں سے نہ صرف سکول کی صفا ئی ستھرا ئی کا کام لیا جا ر ہا ہے بلکہ ان سے لیٹر ینوں کی صفا ئی،کلاس رومز د ھلوا نے سمیت ا کثر سکو لو ں میں خوا تین ا سا تذہ ا پنے بچوں کو سنبھا لنے اور ان کی د یکھ بھال کر نے کا کام بھی معصوم طا لبا ت سے لینے لگی وا لد ین نے اس امر پر ا فسوس کا ا ظہار کر تے ہو ئے کہا کہ ہم ا پنے بچوں اور بچیوں کو سکولو ں میں پڑ ھا نے کے لیے بھجوا تے ہیں نہ کے کلاس فور کی ڈ یو ٹی کرو ا نے کے لیے ، ا نہوں نے کمشنر کوہا ٹ سے ا پیل کی کے وہ خود اور ضلعی ا نتظا میہ افسران پرا ئمری سکو لوں خصو صا زنا نہ پر ئمری سکو لوں کے ا چا نک دورے کر ے تا کہ ان کو صورت حال کا علم ہو جا ئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button