تازہ ترینعلاقائی

جمبر:کار سواروں نے ٹریکٹر ڈرائیور کو اغوا کر لیا

jamberپھول نگر (نامہ نگار) کار سواروں نے ٹریکٹر ڈرائیور کو اغوا کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمبر کا رہائشی نیامت مسیح ٹریکٹر ٹرالا پر جا رہا تھا کہ راستے میں چار نا معلوم سفید گاڑی پر سواروں نے اسے اغوا کر لیااور فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا این اے 56 راولپنڈی کی نشست رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker