تازہ ترینعلاقائی

منڈی شاہ جیونہ:حضرت پیرخاکی سلطان شاہ کا سالانہ عرس29ستمبرکوبمقام ٹبہُ دھپ سڑی میں منعقدہوگا

jhangجھنگ(قاضی توقیر الہی سے)تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ حضرت پیر خاکی سلطان شاہ کا سالانہ عرس29ستمبر2013بروز اتوار بمقام ٹبہُ دھپ سڑی منعقدہو رہا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی علمائے کرام اپنے بیان سے ہزاروں لوگوں کے دلوں کوایمان کی رونق بخشیں گے جس میں تمام اہل علاقہ اور معززحضرات تشریف لائیں گے یہ عرس ہر سال دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button