پاکستانتازہ ترین

پشاور چرچ میں ہونے والی دھماکے کی پُر زورمذمت کرتے ہیں۔عامر چوہدری

amir ch.یونان( پریس ریلیز)عامر چوہدری چیئرمین میڈیا ایڈوائزریورپ یونین نے پشاور میں چرچ میں ہونے والے خودکش حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے اس بزدلانہ فعل کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت دہشت گردی کے واقعات روکنے کیلئے عملی اقدامات کرے۔ چرچ دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button