پاکستانتازہ ترین

گورنر سندھ عشرت العباددبئی سے کراچی پہنچ گئے

ishratul e badکراچی(نامہ نگار)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباددبئی سے کراچی پہنچ گئے ۔ گورنر سندھ10 روز قبل بیرون ملک گئے تھے جس کے بعد ان کے استعفے کے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم تر جمان گورنر سندھ نے افواہوں کی تر دید کی تھی۔ گورنر سندھ آج دوپہر دبئی سے وطن واپس پہنچے تاہم وہ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کیے بغیر ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button