میرانشاہ(نمائندہ خصوصی) افغانستان سے فائر کئے گئے مارٹرگولے شمالی وزیرستان کے ایک علائقے میں گرنےسے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغانستان سے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان پر7 مارٹرگولے فائر کئے گئے جس سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

You must be logged in to post a comment.