تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:خادم اعلیٰ پنجاب کی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 24بے گھرافراد کو الاٹ منٹ لیٹراوراسناد جاری کردی گئیں

downloadڈسکہ(نامہ نگار)خادم اعلیٰ پنجاب کی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 24بے گھرافراد کو الاٹ منٹ لیٹر اور اسناد جاری کر دی گئیں تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جناح ہاؤسنگ اسکیم گولیاں کے تحت اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ چوہدری ذوالفقار احمد بھون نے اپنے تحصیل آفس میں یونین کونسل اکبر کے موضعات کوٹلی نرگٹ ،دھرم کوٹ ،گولیاں ،بناں ،بریار اور جھارانوالہ کے 24بے گھر افراد فضیلت بی بی ،محمد ریاض ،محمد الیاس ،عبدالغفور ،یسین یوسف،یسین عبدالرحمن،ثریا بی بی ،محمد یاسین صادق،محمد شریف ،منظور احمد ،تارا بی بی ،شبیر احمد ،نبی احمد ،منیر احمد ،لنبی رحمت ،محمد ناظر ،عابدہ پروین ،محمد عاشق ،عصمت اللہ ،مجاہد حسین ،محمد اکرم ،طارق حسین ،منور حسین اور محمد اعظم کو 5،5مرلہ کے مفت پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر اور اسناد تقسیم کیں تقریب کے اختتام پر 24افراد نے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی جارحیت پر ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker