تازہ ترینکھیل

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اورمنیجراختررسول اپنے عہدے سے مستعفی

akhtar rasoolلاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اختر رسول نے یہ فیصلہ نیشنل اسٹیڈیم لاہور میں ساتھیوں اور آفیشلز کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا ۔عہدہ چھوڑنے کے بعد اختر رسول نے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button