تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے میاں منیرایم پی اے اورڈی سی اوکی سربراہی میں ریلی

downloadاوکاڑہ(محمدمظہررشید)مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد منیر اور ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن آفیسر سردار سیف اللہ ڈوگر کی سربراہی میں مسلم عیسائی کمیونٹی کے افراد نے ایک ریلی نکالی جو اوکاڑہ پریس کلب سے شروع ہوکر کرائسٹ چرچ پر اختتام پذیر ہو ئی ریلی میں مذہبی ویجی لینس سکواڈ کے تمام ممبران ،این جی اوز،ضلعی انتظامیہ کے تمام آفیسرز،ٹی ایم اے کے عملہ،پولیس کی بھاری نفری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے سینکڑوں افراد نے بھر پور شرکت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button