تازہ ترینعلاقائی

کراچی:بھتہ نہ دینے پرصدرممنون حسین کے بھانجے کی دکان پرفائرنگ

fireingکراچی(نامہ نگار) بھتہ نہ دینے پر صدر ممنون حسین کے بھانجے کی دکان پرفائرنگ کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق صدر کے بھانجے کی لائٹ ہاوٴس پر واقع آئسکریم کی دکان پر 50لاکھ روپے بھتے کی پر چی موصول ہو ئی،بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی جانب سے آج دکان پر فائرنگ کر دی گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button