تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:پشا ور سے بھا ری مقدار میں با رودی مواد برآمد ،دو ملزمان گرفتار

kohat polesiکو ہا ٹ ( ڈسٹرک رپورٹر) تھا نہ ر یا ض شہید بارودی مواد بر آمد گی کیس میں ا ہم پیش رفت ہو ئی ہے گر فتار ملز مان کے ا نکشا ف پر پشا ور سے بھا ری مقدار میں با رودی مواد برآمد کر کے دو ملز مان کو گر فتار کر لیا ہے ،ان خیالا ت کا ا ظہار ایس پی انو یسٹی گیشن بشیر ا حمد نے پو لیس تھا نہ صدر میں میڈ یا کو بر یفنگ د یتے ہو ئے کیا اس مو قہ پر ان کر ہمرہ ڈی ایس پی ا حسان ا للہ ایس ا یچ او ا فسر خان اور سب ا نسپکٹر ا قلیم خان بھی مو جود تھے بشیر ا حمد نے کہا کہ 18 ستمبر کو ا نڈس ہا ئی وے چیک پو سٹ پر ٹرک نمبر7707 E.ُ پشاورسے 1890 کلو گرام با رودی مواد برآ مد کر کے دو ملز مان صدام اور شیر پاوکو گر فتار کیا گیا تھا ملزمان نے دوران تفتیش بتا یا کہ پشاور کے ا علا قہ جمیل چوک کے ا یک گو دام سے ہم نے با رودی موآد ٹرک میں بھرا ان کا کہنا تھا کہ گر فتار صدام ا یک بار پہلے بھی بارو دی مواد میران شاہ لے جا چکا ہے دوبارہ لیجاتے ہو ئے پکٹرا گیا ہے ایس پی انو یسٹی گیشن بشیر ا حمد کا کہنا تھا کہ ملزم کے ا نکشاف کے بعد شعبہ تفتیش کے سب ا نسپکٹر ا قلیم خان کی قیا د ت میں پو لیس پا رٹی نے تھا نہ یکہ توت پشاور پو لیس کے ہمر اہ مز کورہ گو دام پر چھا پہ مارا اور گودام سے مذ ید 11 ہزار کلو گرام سے زائد بارو دی موادبرآمد کر کے دوملزمان دو لت خان اور زا ھد خان کو گر فتار کر لیا ہے جب کہ دو ا فراد حکیم خان اور قاری گل محمد فرار ہو گئے ہیں تا ہم چارو ں ملزمان کے خلاف پو لیس تھا نہ یکہ توت پشاور نے مقد مہ درج کر لیا گیا ہے بشیر ا حمد کا اس مو قہ پر یہ بھی کہنا تھا کہ بارو دی موادا نتہا ئی خطر نک قسم کا ہے اور یہ د ہشت گر دی کے وا قعا ت میں ا ستعمال کے لئے ملزمان لے جا رہے تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button