تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر نائیکہ سمیت 11 مرد اورعورتوں کو گرفتار کرلیا

okaraاوکاڑہ (محمدمظہررشید ) اوکاڑہ پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر نائیکہ سمیت 11 مرد اور عورتوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن پولیس کو اطلاع ملی کہ نائیکہ نبیلہ دختر صابر سکنہ لاہور اس وقت کرایہ کے مکان کوٹ نہال سنگھ میں قحبہ خانہ چلارہی ہے جس پر پولیس نے اس گھر پر چھاپہ مارااور وہاں سے نبیلہ بی بی ، مباء پرویز، مہوش، فرحت بی بی ، لیاقت، آصف ، علی رضا، وقار، حسن علی،وسیم کو زناو حرام کاری کے جرم میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button