تازہ ترینعلاقائی

قصور:نامعلوم افراد نےصدر جرنلسٹ فورم مصطفی آباد کی موٹر سائیکل کو آ گ لگا دی

قصور(حافظ جاویدالرحمن سے ) نا معلوم افراد نے رات کے وقت صدر جرنلسٹ فورم مصطفی آباد کی موٹر سائیکل کو آ گ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محمد عمران سلفی صدر جرنلسٹ فورم مصطفی آباد نے اپنی موٹر سائیکل LEL9983جامعہ عائشہ صدیقہ کے ساتھ ملحقہ حویلی میں کھڑی کی تھی کہ رات تقریباََ9بجے کے قریب نا معلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے موٹر سائیکل جل گئی۔ صدر جرنلسٹ فورم مصطفی آباد محمد عمران سلفی نے ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے نا معلوم ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ادکارہ عینی کیخلاف درج مقدمہ خارج، سب انسپکٹرمعطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker