تازہ ترینکھیل

چیمپئنز ٹرافی ہاکی،پاکستان تیسرا میچ بھی ہار گیا

بھوبنیشور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں تیسرا میچ بھی ہار گیا۔آج پاکستان کو اس کے چیمپئیزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے تین صفر سے شکست دے دی، تاہم قومی ٹیم نے پھر بھی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے جہاں اس کا مقابلہ جمعرات کو ہالینڈ سے ہوگا۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد گرین شرٹس کی اپنے گروپ میں اب آخری پوزیشن ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button