پاکستانتازہ ترین

چوہدری نثارکے تحفظات دور کریں گے،چیف الیکشن کمیشنرفخرالدین ابراہیم

chief electionاسلام آباد(بیوروچیف) چیف الیکشن کمنشر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ جعلی ڈگریوں کے معاملے پر تحفظات دور کریں گے۔ انتخابات کو آزادانہ اور شفاف بنانے کےلئے حکمت عملی بنالی ہے۔ چیف الکیشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے فون پر رابطہ کیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جعلی ڈگریوں کے معاملے پر چوہدری نثار کے تحفظات دور کریں گے۔ فخرالدین جی ابراہیم نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں دہری شہریت اور جعلی ڈگر ی والے انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہوں گے۔ بینک ڈیفالٹر اور ٹیکس نادہندگان کے لئے گھیرا تنگ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button