منڈی شاہ جیونہ۔(تحصیل رپورٹر جھنگ)منڈی شاہ جیونہ کے نواہی علاقہ ہیدھن میں بد چلنی کے شُبہ پر سگے بھائی نے تین نا معلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر شادی شدہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاتفصیل کے مطابق تھانہ قادر پور کے علاقہ ہیدھن میں گزشتہ روز ملزم اختر عرف بگو نے تین ساتھیوں سے مل کر بد چلنی کے شُبہ پر اپنی شادی شدہ بہن کو پسٹل سے فائر کر کے ہلاک کر دیاپولیس نے مقتولہ کے خاوند فخر عباس کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔