تازہ ترینعلاقائی

اہل سنت والجماعت کے مرکزی نائب صدر ملک اسحاق گرفتار

malik ishaqرحیم یارخان(ڈیسک رپوٹر) اہل سنت والجماعت کے مرکزی نائب صدر ملک اسحاق نے رحیم یار خان میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے بعد پنجاب حکومت نے ملک اسحاق کی گرفتاری کے لئے احکامات جاری کئے تھے جس پر ان کی رہائش گاہ سے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اس سے قبل اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ملک اسحاق کا کہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ یا دیگر واقعات سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ وہ اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button