پاکستانتازہ ترین

جاوید اقبال صدیقی کالمسٹ کونسل آف پاکستان سندھ کے صدر منتخب

javidاسلام آباد (پ ر) کالم نویس محمد جاوید اقبال صدیقی کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) سندھ کے صدر منتخب‘ بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی‘ مرکزی صدر ایم اے تبسم‘ سینئر نائب صدر عقیل خان‘ نائب صدر امتیاز علی شاکر‘ صدر خواتین ونگ پروفیسر رفعت مظہر‘ کنوینئر میر افسر امان‘ مرکزی جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی کی سندھ کے نو منتخب صدر محمد جاوید اقبال صدیقی کو مبارکباد‘ تفصیلات کے مطابق کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی کی زیر صدارت ہوا جس میں کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) سندھ کی باگ دوڑ کالم نویس محمد جاوید اقبال صدیقی کو سونپی گئی‘ اجلاس میں سی سی پی کے مرکزی و صوبائی سینئر عہدیداروں نے شرکت کی اور نو منتخب صدر سندھ کو مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button