تازہ ترینعلاقائی

بصیر پور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کو نئے عہدے داروں کے چناؤ پر مبارک باد

رینالہ خورد(تحصیل رپوrenalaرٹر) :بصیر پور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کو نئے عہدے داروں کے چناؤ پر مبارک باد ۔ تفصیلات کے مطابق بصیر پور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔جس میں سر پرست فخر اعجاز وٹو ،چیئر مین سردار مختار احمد ،صدر ملک محمد شیر علی،جنرل سیکٹریری ذولقرنین بھٹی،جوائنٹ سیکٹریری وخزانچی غلام مرتضیٰ کو چنا گیا۔اس چناؤ پر میاں انوارالسلام کمیانہ سیکٹریری نشرواشاعت نائب صدر شباب ملی راؤ ظفر اقبال اور صدر شباب ملی ضلع اوکاڑہ ملک افضل اعوان ،شیخ کاشف سہیل ،نے مبارک باد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button