پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواشریف سے ملاقات

kyani-nawazاسلام آباد(بیوروچیف) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواشریف سے ملاقات جاری ہے ،جس میں طالبان سیمذاکرات سے متعلق حکمت عملی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اور ڈی جی ایم آئی بھی موجود ہیں۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ملک کی سلامتی اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے ۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کے دوران طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button