پشاور(ڈیسک رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اعظم ہوتی کو پارٹی سے نکال دیا۔اے این پی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے کے مطابق اعظم ہوتی نے پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کی تھی اورشوکاز نوٹس کا جواب بھی نہیں دیا،شوکاز نوٹس میں صفائی پیش کرنے کے لئے اعظم ہوتی کو ایک ہفتہ کاوقت دیا گیا تھا۔اعظم ہوتی نے چندروزقبل پریس کانفرنس میں اپنے نامناسب رویئے کا اعادہ بھی کیا۔
You must be logged in to post a comment.