تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:کرپٹ MSڈاکٹرعبدالغفار کے خلاف انجمن شہری اتحاد کا بلدیہ چوک میں احتجاجی کیمپ

downloadبہاولنگر(رانافیصل رحمن سے)چشتیاں نااہل اور کر پٹ MSڈاکٹر عبدالغفار کے خلاف انجمن شہری اتحاد کا بلدیہ چوک میں احتجاجی کیمپ ، چیر مین سیف الرحمن ، صدر شیر زمان ،صدر انجمن آڑھتان چوہدری اصغر نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ہسپتال ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو بروقت طبی امداد نے ملنے اور ڈاکٹروں کی غفلت وہ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جس سے آئے دن شہریوں کی جانوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور ایم ایس داکٹر عبدالغفار بس جعلی رزلٹ سے اپنی جیبیں بھر رہا ہے اور نشے میں دھندرہتا ہے ہمارا اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ کرپٹ ایم ایس ڈاکٹر عبدالغفار کا تبادلہ کیا جائے ورنہ ہم اس کے لئے خلاف احتجاجی تحریک چلیں گئے جس کی تمام تر ذمہ داری مقامی انتظامیہ واعلی حکام پر عائد ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button