تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ریجنل یونین آف جرنلسٹ کا ضلعی آفس میں اہم اجلاس

downloadجھنگ(محمد شفقت اللہ خان سیال)گذشتہ روز ریجنل یونین آف جرنلسٹ کا ضلعی آف میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینر نائب صدر پنجاب سجاد حسین کھرل ریجنل یونین آف جرنلسٹ (پنجاب) کی زیر صدارت ہو جس میں تنظیم کو مذید منظم کرنے اور صحافیوں کے حقوق کے لیے مذید کام کرنے پر زور دیا گیا ۔اس اجلاس میں شیخ توصیف حسین ضلعی صدر ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب جھنگ ضلعی سینر نائب صدر محمد شفقت اللہ خان سیال ۔جنرل سیکرٹری عمران حیدر کملانہ اور تما م عہدران نے شرکت کی۔download (1)download (2)

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخوا کا 344ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker