سینچورین(نمائندہ سپورٹس) سنچورین ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 409 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ سنچورین سپر اسپورٹس پارک میں آج جنوبی افریقہ نے 334 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کھیل کا آغاز کیا، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئزز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کی اور 121 رنز بنا کر راحت علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے جب کہ فلینڈر 74 رنز پر کیچ آؤٹ ہوئےاور یہ ان کے کریئر کا سب سے بڑا اسکور ہے،کیل ایبٹ 13 اورویلڈٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے راحت علی نے سب سے زیادہ 6 وکٹیں حاصل کیں، احسان عادل نے 2 جب کہ یونس خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین
You must be logged in to post a comment.