تازہ ترینعلاقائی

ڈھیر بانڈہ کے قریب جواں سال خاتون کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر موت کے گھاٹ اتار دیا

kohatکوہاٹ (ڈسٹرک رپورٹر) ڈھیر بانڈہ کے قریب جواں سال خاتون کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق سوزوکی ڈرائیور بصیر خان ولد جمعہ خان سکنہ توغ بالا نے پولیس تھانہ سٹی کور پورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ مسماۃ (ت)زوجہ ممتاز خان بذریعہ سوزکی ہسپتال لے جارہا تھا جس نے مجھے سپیشل بک کرایا تھا جب ہم نیوڈھیر ی بانڈہ نمرا مسجد کے قریب پہنچے تو اس دوران ملزمان شاہ زیب سکنہ میاں گان کالونی اور نانو نامی شخص بامسلح آئے اور مسماۃ (ت)پرفائرنگ شروع کر دی جن کی فائرنگ سے لگ کر وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  کسان کب خوشحال ہوگا؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker