لاہور(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے امیرسید منور حسن اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت آئندہ انتخات کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔
You must be logged in to post a comment.