پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی کابھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ

اسلام آباد.(بیوروچیف)تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے بعد جماعت اسلامی نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کردیاہے ۔لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ملاقات کی۔ بعدمیں میڈیا سے گفتگو میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اپنی تجاویز چیف الیکشن کمشنر کو پیش کردی ہیں، الیکشن کمیشن کے ارکان قابل احترام ہیں تاہم موجودہ صورتحال میں انہیں مستعفی ہو جانا چاہیئے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:سردارآصف نکئی کاق لیگ کاٹکٹ نہ ملنےپرآزادالیکشن لڑنے کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker