پاکستانتازہ ترین

رانا ثنا اللہ فیصل آباد کے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں ، شیریں مزاری

اسلام آباد(بیوروچیف)ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ فیصل آباد کے احتجاج میں ہوئے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں ،انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مبینہ ویڈیو شواہد پیش کردیئے ۔ اس موقع پر شریں مزاری نے الزام عائد کیا کہ فیصل آباد واقعے کے ذمے دارمسلم لیگ ن کے رہ نما رانا ثنا الله ہیں ، جنہوں نے اس سارے واقعے کا منصوبہ بنایا۔ انھوں نے پنجاب کے سابق وزیر داخلہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button