تازہ ترینکھیل

مصباح انجری کےباعث سیریز سے باہر،آفریدی کپتان ہونگے

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔سیریز کے باقی تینوں میچوں میں شاہد آفریدی کپتانی کریں گے۔واضح رہے کہ مصباح الحق دوسرے ون ڈے کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے، میڈیکل رپورٹس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تیسرا ٹیسٹ:لنچ ٹائم پرجنوبی افریقہ کے 2 وکٹوں پر104 رنز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker