تازہ ترینپاکستان

این اے134 رانا محمد حیات خان، پی پی 183 سے رانا سکندر حیات اور پی پی 184 سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے میدان مار لیا

جمبر( عقیل خان) این اے134 رانا محمد حیات خان، پی پی 183 سے رانا سکندر حیات اور پی پی 184 سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے میدان مار لیا. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 134 رانا محمد حیات خان نکئی خاندان اور استحکام پاکستان کے حمایت یافتہ امیدوار سردار ایاز نکئی کو شکست دے کر بھاری اکثریت سے ایم این اے منتخب ہو گئے.
صوبائی اسمبلی پی پی 184میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے سابق امیدوار پی ٹی آئی رانا اسلم کو بآسانی شکست دے دی.
صوبائی اسمبلی پی پی 183 میں سابق صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکئی کو مسلم لیگ ن کے نوجوان امیدوار رانا سکندر حیات خان نے 12 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دے دی۔

Related Articles

Back to top button