پاکستانتازہ ترین

عمران خان کل صبح 10 بجے لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل صبح دس بجے لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان لاہور پہنچ کر شہر بھر تحریک انصاف کے احتجاج کی قیادت کریں گے اور مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ واضح رہے تحریک انصاف نے کل لاہور شہر کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

یہ بھی پڑھیں  سعودی تحفے کا مچ گیاشور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker