تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: اوکاڑہ کی سیاست میں گرمی، امیدوار ٹکٹ کے لیے سرگرم

okaraاوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے اپنے امیدواروں سے ٹکٹوں کے حصول کیلئے درخواستیں طلب کرنے پر سیاست میں گرمی آگئی ہے ضلع اوکاڑہ کے بیشتر سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی کو درخواستیں بھیجنا شروع کردی ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کو جن امیدواروں نے درخواستیں جمع کروانے کی خواہش ظاہر کی ہے ان میں چوہدری ندیم عباس ،میاں محمد انور علی ،رائے سلیم رضا ایڈووکیٹ ،رائے عمر فاروق ،نعیم احمد سیال ،راؤ حسن سکندر،میاں محمد منیر،رانا اکرام ربانی، میاں یاورزمان،چوہدری ریاض الحق،اکبر علی خان،فیاض غوری،شاہد سلیم چوہدری،راؤ اجمل خان،گلزار سبطین،جاوید علاؤ الدین،جاوید حسن شاہ، میاں معین خان وٹو،علی عباس کھوکھر، سید علی زاہد گیلانی ،مرزا علی رضاودیگر شامل ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے رائے غلام مجتبیٰ کھرل،سرفراز بھٹی،محمد اکبر چوہدری ،محمود لشاری،محمد عارف چوہدری ،سجادالحسن،اشرف خان ،سید عباس رضارضوی،میاں منظور احمد خان وٹو،خرم جہانگیر وٹو ،روبینہ شاہین وٹو،عاصم مانیکاودیگر نے دوڑ دھوپ شروع کردی ہے البتہ امیدواروں نے درخواست جمع کرانے کیلئے ٹکٹ فارمز وصول کر لئے ہیں جنہیں مقررہ تاریخ تک پارٹی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  حرمتِ رسول ﷺ اور حقیقی محبتِ رسولﷺ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker