پاکستانتازہ ترین

نگراں وزیراعظم کیلئےناصراسلم زاہد کےنام پرمتفق ہونے کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف)  پاکستان میںحکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیر اعظم سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد کا نام پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ نگراں وزارت عظمیٰ کے لیے جسٹس ناصر اسلم زاہد کا نام اپوزیشن کی طرف سے تجویز کیا گیا تھا جس پر ذرائع کے مطابق اتفاق کرلیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر اسلم زاہد ان ججوں میں شامل تھے جنہوں نے سابق صدر پرویزمشرف کے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کردیا تھا اور مستعفی ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کا داخلہ بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker