تازہ ترینکھیل

ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی (نمائندہ سپورٹس) چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ آج کا میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، مصباح الحق کے ان فٹ ہونے کی صورت میں آج بھی شاہد آفریدی ہی قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پراجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker