تازہ ترینعلاقائی

سانحہ پشاوردہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے۔ ملک ساجد اعوان کالمسٹ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نامور کالمسٹ ملک ساجد اعوان نے اپنے بیان میں سانحہ پشاور کی بھر پورمذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرداپنی اس بزدلانہ کاروائی سے ہم عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔معصوم بچوں کو شہید کرکے انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا وہ دن دور نہیں جب ہماری فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ انہوں نے کہا غم کے اس موقع پر وہ شہید ہونے بچوں کے والدین کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

یہ بھی پڑھیں  اپنے ہی ہاتھوں ہلاکت کے اسباب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker