تازہ ترینکھیل

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈےسیریز، نیوزی لینڈ نے جیت لی

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس)ابوظہبی میں نیوزی لینڈ نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 68رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز2-3سےجیت لی۔نیوزی لینڈکے275رنزکےجواب میں پاکستان ٹیم 207رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے حارث سہیل 65اور احمد شہزاد54رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 30رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں۔نیتھن میک کالم نے 2وکٹیں حاصل کیں جبکہ کوئی پاکستانی بیٹسمین خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکا۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:جماعت اسلامی کے بلدیاتی اُمیدوار کامیاب ہو کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گے،حاجی رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker