پاکستانتازہ ترین

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 21 دہشتگرد ہلاک

یبرایجنسی(ڈیسک نیوز) تحصیل وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جیٹ طیاروں کی تحصیل وادی تیراہ میں بمباری کے نتیجے میں 21 دہشتگرد ہلاک اور 7 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ گزشتہ روز بھی سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائی کے دوران 48 دہشتگرد ہلاک ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے خیبرایجنسی، باجوڑ ایجنسی، کرم ایجنسی سمیت شمالی وزیرستان میں بھرپور آپریشن جاری ہے جب کہ اس دوران سیکڑوں دہشتگرد مارے جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: حکومت کے تمام دعوے جھوٹے نکلے ، غربت ،مہنگائی ، بے روزگاری اور فاقہ کشی ملک میں بدستور، مرکزی راہنما پی ٹی آئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker