تازہ ترینکھیل

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان اور انڈیا آج فائنل کھیلیں گے

بھٹنڈہ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ایران کو 56کے مقابلے میں 28سے شکست دی تھی اور انڈیا نے انگلینڈ کو54کے مقابلے میں 33سے شکست دی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button